(+91) 367 426 2448

All Assam Tanzim Madaris Qawmiya
The Board of Non Govt. Madrassas of Assam, India

THE SYSTEM OF EDUCATION

Before describing the curriculum of Tanzim Madaris Qawmiya it will be apt to relate a short history of the syllabi of Arabic sciences so that the academic tendencies, right from the first decade of Islam to the present day, may be briefly estimated.

In the prophetic era education began with the Holy Quran. During the caliphate of Hazrat Umar special arrangement was made, along with the teaching of the Quran, for the teaching and learning, and dissemination and publication of the Hadith lore also. As time rolled on and educational needs multiplied, as per necessity, disciplines also continued to be added. Till the middle of the second century-Hijri, arts and sciences were restricted to the Quran, Hadith, Fiqh and the Arabic poetry. Thereafter, till the end of the fourth century Hijri, which is called the age of invention and redaction, the invention of different arts and sciences and their translations came into being along with civilization growth and progress, and as per necessity some arts also began to be taught. As such, Hadith, Tafsir, Fiqh, Principles of Fiqh, Grammar and Syntax, Lexicon, Arabic poetry and History were considered the subjects for scholastic education of that period. Medicine, Astrology, Astronomy and some other Greek sciences can also be added to this syllabi.

Read More...

Recent News Update

Letter of Majlis Amila 2019

Letter of Majlis Muntazima 2019

Nisab of Diniat & Arabiat of Tanzim Madaris Qaumiya, Assam

Nisab of Banat of Tanzim Madaris Qaumiya, Assam

Miqdare Khandegi of Tanzim Madaris Qaumiya, Assam



مدارس کے تعلیمی معیار کو بلند و بہتر بنانے کی غرض سے تنظیم مدارس قومیہ ہر سال ایک مخصوص نظام کے ما تحت تعلیمی بیداری پروگرام منعقد کرتی آ رہی  ہے.جسمیں امتحان اشتراکی میں پست نتائج والے مدارس کے اساتذہ و ذمہ داران کو تعلیمی ترقی کے سلسلے میں مختلف ہدایات و مشورے دئے جاتے ہیں.
امسال تنظیم کے امتحان اشتراکی میں شرکت کرنے والے کل 858  مدارس میں سے168 مدارس کا نتیجہ نہایت مایوس کن تھا. اس سلسلہ میں گذشتہ27 محرم الحرام 1438 ھ مطابق 29 اکتوبر 2016 کو دفتر تنظیم میں مجلس عاملہ کااجلاس  منعقد ہوا جس میں ناظم عمومی تنظیم مدارس قومیہ  حضرت مولانا عبدالقادر قاسمی صاحب نے گذشتہ امتحان اشتراکی کے نتائج کا جائزہ پیش کیا. جہاں اچھے نتائج حاصل کرنے والے مدارس کے علاوہ 68 مدارس ایسے تھے جن کا نتیجہ %24-1 اور 100 مدارس کا نتیجہ  بالکل %0 تھا. مجلس عاملہ نے ان مدارس پر دفتر کی طرف سے تمام کاوشوں کے باوجود اس طرح مایوس کن نتائج پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے اس ایجنڈہ پر نہایت سنجیدگی کے ساتھ گفتگو کی ...
حضرات اراکین مجلس عاملہ نے ان مدارس پر سختی کے ساتھ کاروائ کرنے کا فیصلہ کیااور آیندہ تعلیمی بیداری پروگرام میں ان مدارس کے اساتذہ و ذمہ داران سے انکی مسلسل ناکامی کی کیفیت طلب کرنے اور قابل قبول وجوہات کی غیر  موجودگی میں ان پر سخت کاروائ کرنے کا مشورہ پیش کیا.
اسی بنیاد پرگزستہ 28 محرم الحرام سن1438 مطابق 30 اکتوبر 2016 بوقت صبح 11 بجے دفتر تنظیم میں تعلیمی بیداری کے عنوان سےایک عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا. جسمیں حضرات اراکین تنظیم خصوصاً صدر محترم حضرت مولانا بدرالدین اجمل  القاسمی صاحب, نائب صدر حضرت مولانا شیخ شمس الدین صاحب, حضرت مفتی عبدالحق صاحب, مفتی سعدالدین صاحب, حضرت مولانا پرویز عالم صاحب اور دیگر اراکین مجلس عاملہ بھی موجود تھے. حضرات اراکین مجلس عاملہ نےان مدارس کی تعلیمی ترقی کے لئے  دفتر کی بارہا محنتوں کے باوجود بھی  اس مسلسل ناکامی کی کیفیات طلب کی.  اکثر مدارس کے اساتذہ و ذمہداران نے اپنے وجوہات بیان کر کے تین سال کی مہلت مانگی. تقریباً تمام مدارس نے مجلس عاملہ سے درخواست کی کہ ان کو تین سال کی مہلت دی جاۓ.  آیندہ تین سال کے اندر وہ اپنے مدارس کی تعلیمی حالات کو سدھار کر اچھے نتائج کے حقدار ہونگے.
حضرات اراکین عاملہ نے انکی تمام  تر وجوہات و درخواست کے پیش نظر  انہیں دو سال کی مہلت عنایت کی .آیندہ دو سال میں اگر وہ اپنے مدارس کی تعلیمی حالات کو سدھار کر پچاس فیصد نتائج حاصل نہ کر سکیں تو ان مدارس پر سخت  کاروائ کی جائےگی. تمام اہل مدارس نے مجلس عاملہ کی اس فیصلہ کی تائید کی اور آیندہ دو سال میں اپنے تعلیمی حالات کو بہترین بنانے کا وعدہ کیا.
بالآخر حضرات اراکین عاملہ کے زریں کلمات اور  حضرت صدر محترم کے نصاءح غالیہ سے مجلس اختتام پذیر ہوا.

Academic activities and programmes

(1) Academic Inspection

(2) Teacher Training {primary and secondary education}

(3) Upgrading Teacher Skills

(4) Scholarship Exam

(5) Academic tour

(6) Hazrat Shaikh Ahmad Ali Competitive Exam for eligibility growth

(7) Hazrat Shaikhul Islam Tashih-e-Qur’an project (e.g. correcting pronunciation and accent as well as phonetics while reading the Qur’an)

(8) Competitive exam for glorious Qur’an

(9) Interpretation Training Centre

(10) Reawakening (Renovation) of Madrasas

(11) Undertaking Religious Regulations

(12) Departments of Researching and Analyzing

(13) Meetings and Talks

(14) Future Plans

Read More...

Contact Us

Phone : (+91) 367 426 2448

Fax : (+91) 367 426 2448

Tanzim Madaris Assam

Hojai Nagaon